ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ میں موجود خان گڑھ میں آج اگیارہ محرم کے حوالے سے جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا جلوس عزا کے راستے میں موجود مدرسہ عثمانیہ میں زیر تربیت دہشتگردوں نے جلوس عزا پر حملہ کردیا حملہ کے نتیجے میں کسی مومن کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں البتہ مقامی اہیس ایچ او زخمی ہوگیا.......
/169